بجلی اصلاحات قومی ٹاسک فورس کے 15 ارکان کیلئے سول اعزاز کی منظوری

 بجلی اصلاحات قومی ٹاسک فورس کے 15 ارکان کیلئے سول اعزاز کی منظوری

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارہ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغہ امتیاز عطا کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں