گورنر کی عبدالرحمان کانجو، عامر حبیب کے گھرآمد، والدہ کی وفات پرتعزیت

گورنر کی عبدالرحمان کانجو، عامر حبیب  کے گھرآمد، والدہ کی وفات پرتعزیت

لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی وزیر مملکت توانائی عبدالرحمان خان کانجو اور سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی عامر حبیب کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد۔۔۔

گورنر پنجاب نے پیپلزپارٹی راولپنڈی کے ڈویژنل صدر اشعرحیات کے والد ڈاکٹر سکندر حیات کی نماز جنازہ میں بھی شرکت بھی کی ،نماز جنازہ میں گورنرپنجاب سمیت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت علاقے کی سیاسی اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔گورنر پنجاب نے مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں