کراچی:طوفانی بارش کے بعد آسمان پر نایاب میماٹس کلاؤڈز قوس قزح کے دل فریب مناظر

کراچی:طوفانی بارش کے بعد  آسمان پر نایاب میماٹس کلاؤڈز  قوس قزح کے دل فریب مناظر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں طوفانی بارش کے بعد آسمان پر نایاب میماٹس کلاؤڈز کا منظر دیکھنے میں آیا، شہری آسمان پر لٹکتے منفرد بادل دیکھ کرحیرت زدہ رہ گئے۔۔۔

 جبکہ شام کے وقت قوس قزح کے رنگوں کا دلفریب منظر بھی دیکھنے کو ملا۔ واضح رہے کہ میماٹس بادل، طوفانی موسم کے بعد بننے والا خوبصورت منظر ہوتا ہے جو کراچی میں کم ہی دیکھا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق میماٹس بادل خراب موسم کی علامت ہو تے ہیں، میماٹس بادل خود خطرناک نہیں مگر موسم کی شدت ظاہر کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں