عوام مہنگائی کا شکار، حکومت کا ڈرامہ
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مہنگائی کے طوفان میں ڈوب رہے ہیں اور حکومت مسلسل عوام پر غیر ذمہ دارانہ بوجھ ڈال کر اوپر سے ڈرامہ بازیوں میں مصروف ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مہنگائی کے طوفان میں ڈوب رہے ہیں اور حکومت مسلسل عوام پر غیر ذمہ دارانہ بوجھ ڈال کر اوپر سے ڈرامہ بازیوں میں مصروف ہے۔ حکو مت ڈرامہ بازی کے بجا ئے عوام کو حقیقی اور مستقل ریلیف فراہم کرے۔