ٹرمپ کا ایک بار پھر شہباز شریف کا تذکرہ

ٹرمپ کا ایک بار پھر  شہباز شریف کا تذکرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ کیا ہے۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کی بات نے مجھے خوش کردیا، جب انہوں نے کہا کہ آپ نے پاک بھارت جنگ رکوا کر کروڑوں انسانوں کی جانیں بچائی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں