گورنر پختونخوا سے ممبر نیپرا کی ملاقات بجلی شعبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

  گورنر پختونخوا سے ممبر نیپرا کی ملاقات  بجلی شعبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں نیپرا خیبرپختونخوا کے ممبر مقصود انور خان نے ملاقات کی جس میں بجلی کے شعبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں بجلی کی قیمتوں کے تعین، صارفین کے حقوق کے تحفظ اور ترسیل و تقسیم کے نظام میں بہتری سے متعلق امور زیر بحث آئے ۔ گورنر نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے مؤثر ریگولیشن کی ضرورت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں