صدرزرداری سے بلوچستان کے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرگفتگو

صدرزرداری سے بلوچستان کے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد(اے پی پی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی ملک بھر بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا ۔

جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر ملک بھر سے غیر ملکی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن و ترقی کے لیے ریاستی کوششیں پوری قوت سے جاری ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں