لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین  جج جسٹس شجاعت علی مدت  ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان مدت ملازمت پوری ہونے پر گزشتہ روز ریٹائر ہو گئے وہ27 مارچ2012 میں ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے۔

جسٹس شجاعت علی خان جون2024 میں قائم مقام چیف جسٹس رہے۔انہوں نے 1995 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا تھا، 62 سال کی عمر مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں