آج عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ، ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
راولپنڈی(خبر نگار)اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے، چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی۔
چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی۔ فہرست میں سید نصیب اللہ آغا ،احتشام خان ، فضل الٰہی ، فلک ناز چترالی ،چودھری جاوید اختراورسردار غلام علی اصغر کا نام شامل ہے ۔