ہسپتالوں، عدالتوں ،سکولوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

 ہسپتالوں، عدالتوں ،سکولوں  کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کیلئے  ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)ہسپتالوں، عدالتوں اور سکولوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دلانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔۔۔

 درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی مفلوج کر دی ہے ،پنجاب سمیت ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ سے صنعت،نظام تعلیم ، کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں