اڈیالہ جیل ناکے پرہنگامہ آرائی کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

اڈیالہ جیل ناکے پرہنگامہ آرائی کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

راولپنڈی(خبر نگار)انسداد دہشتگری عدالت میں اڈیالہ جیل ناکے پر ہنگامہ آرائی کیس میں 40 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں کی سماعت کے موقع پر گرفتار۔۔۔

 ملزمان کی جانب سے وکلاء فیصل ملک، یوسف وائیں، اویس یونس، راجہ متین ،حسنین سنبل، نبیل ستی، تابش فاروق اورخان عاقل خان پیش ہوئے ، جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں