سینیٹر نور الحق قادری، صاحبزادہ حسن رضا ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں شامل

 سینیٹر نور الحق قادری، صاحبزادہ حسن رضا ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں شامل

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا۔

پارٹی اعلامیہ کے مطابق سینیٹر نور الحق قادری اور قا ئم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ، سیکر ٹر ی جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں