موثر سفارتکاری سے امن ممکن

 موثر سفارتکاری سے امن ممکن

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کثیرالجہتی اور امن کے لئے سفارتکاری کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ دن عالمی برادری کو اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ پائیدار امن صرف موثر سفارتکاری، باہمی اعتماد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے ، موجودہ عالمی و علاقائی حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ اقوام باہمی تصادم اور محاذ آرائی کی بجائے مکالمے ، برداشت اور مشترکہ حکمتِ عملی کو فروغ دیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں