ڈیرہ مراد جمالی:صوبائی وزیرآبپاشی کے گھر کے باہر ٹرانسفارمر دھماکے سے اڑا دیا گیا

 ڈیرہ مراد جمالی:صوبائی  وزیرآبپاشی کے گھر کے باہر  ٹرانسفارمر دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی(سٹاف رپورٹر)ڈیرہ مراد جمالی میں دو نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مغیری محلہ کے قریب صوبائی وزیر آبپاشی کے بنگلے کے ساتھ ٹرانسفارمر کو ٹائمز بم پھینک کر اڑادیا۔۔۔

دھماکا سے بنگلے کے دروازے کھڑکیاں ٹوٹ گئے جبکہ قریب پرچون کی دکان کو بھی نقصان پہنچا،دو افراد معمولی زخمی ہوئے ، واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں