وقار مہدی ، مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

وقار مہدی ، مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

کراچی (سٹاف رپور ٹر )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی ، رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان، ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں خان، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے الگ الگ ملاقات کی۔ سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر بات چیت کی ۔اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی ، رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان، ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں خان، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے الگ الگ ملاقات کی۔ سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر بات چیت کی ۔اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں