نظام سے ٹکرانا حل نہیں

نظام سے ٹکرانا حل نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ جتھے لے کر آنا اور نظام سے ٹکرانا حل نہیں، ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اکتوبر سے ہماری ملاقاتیں بند ہیں، ہم یہاں آتے ہیں، پولیس روکتی ہے ،سڑک بند کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا عدالت میں سلمان صفدر نے یہی باتیں چیف جسٹس کے سامنے ر کھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں