فنِ تعمیر قوم اور تہذیب کی پہچان

فنِ تعمیر قوم اور تہذیب کی پہچان

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فنِ تعمیر کسی بھی قوم اور تہذیب کی پہچان ہوتی ہے ،جدید عمارتوں میں سہولت، رسائی اور انسانی ضرورتوں کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے ۔

 انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان کنونشن و نمائش 2026 سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا بادشاہتیں ختم ہو جاتی ہیں مگر الحمرا، قرطبہ، بادشاہی مسجد اور تاج محل جیسی عمارات اپنی شناخت برقرار رکھتی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں