حکومتی رکن راجہ شوکت بھٹی ایوان میں سو گئے
لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن راجہ شوکت بھٹی ایوان میں سو گئے۔
سپیکر ملک محمد احمد خان نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ راجہ شوکت بھٹی صاحب !کیا آپ ایوان میں قیلولہ کررہے ہیں، سپیکر کی گفتگو پر ایوان میں قہقہے بھی لگے۔