عمران خان سے ملاقات کیلئے ارکان اسمبلی اور دیگر کی فہرست جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے سنٹرل جیل اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے لیے سیاسی شخصیات اور ساتھیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
فہرست میں ارکان اسمبلی، نسیم علی شاہ ، خرم شہزاد ورک ، راجہ عباس ، ظہیر شاہ طور ، زر عالم خان اور جنرل سیکرٹری ویمن ونگ روبینہ شاہین کے نام شامل ہیں۔