مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جید عالم دین اور سابق رکن اسمبلی جے یو آئی مولانا ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو جلد بے نقاب کرکے گرفتار کیا جائے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جید عالم دین اور سابق رکن اسمبلی جے یو آئی مولانا ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو جلد بے نقاب کرکے گرفتار کیا جائے۔