ایرانی فوج نے بندرعباس میں 2ڈرون مار گرائے ،جزیرہ قشم پرفائرنگ کا تبادلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکے سنے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے پاسداران انقلاب کی بحری کارروائیوں کا نتیجہ تھے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے پاسداران انقلاب کی بحری کارروائیوں کا نتیجہ تھے ۔جزیرہ قشم میں بہمن پیئر بندر گاہ پر ایرانی فورسز کا دشمن سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ بندر عباس میں ایرانی فورسز نے دو ڈرون مار گرائے۔