آئی پی ایل میں آسان کیچز ڈراپ کیے جانے پر شکوک شبہات
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک اور تنازع سر اٹھانے لگا۔ابتدائی سیزن سے میچ فکسنگ اور ۔۔۔
کالے جادو سمیت کئی بڑے سکینڈلز کی زد میں رہنے والی آئی پی ایل کے رواں سیزن میں بھی میچ فکسنگ کی بازگشت سنائی دینے لگی۔گزشتہ روز سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تین انتہائی آسان کیچز ڈراپ کیے جانے پر شکوک شبہات بڑھنے لگے ۔سوشل میڈیا صارفین نے اسے میچ فکسنگ قرار دیا۔