پاک چین دوستی مثالی

  پاک چین دوستی مثالی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر اپنے پیٖغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 گزشتہ 75 برس میں پاک چین تعلقات، یقینی طور پر مثالی رہے ،سی پیک ، پاکستانی معیشت کیلئے بڑا معاہدہ ہے ، یہ خوشحالی لائے گا، سی پیک کی کامیابی کیلئے دیرینہ پاک چین دوستی کا بڑا کردار ہے امریکہ ایران کشیدگی کے حالات میں چین نے ذمہ دار سپر پاور والا کردار ادا کیا ،چین نے ہمیشہ کی طرح اس نئے تنازعہ میں بھی فریق بننے کی بجائے مسئلہ سلجھانے والا کردار ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں