پختونخوا حکومت مسائل حل کرے

  پختونخوا حکومت مسائل حل کرے

پشاور (اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف قبائلی رہنما ملک خان مرجان وزیر نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔۔۔

جس میں ضم اضلاع کے شہریوں کو درپیش مسائل اور قدرتی آفات و مشکلات میں ہلال احمر کے ذریعے امدادی سامان کی تقسیم اور دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ گورنر نے کہا کہ صوبائی حکومت کو عوام کے مسائل کے حوالہ سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا ، انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع کے عمائدین کے نمائندہ جرگہ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کرائی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں