چینی وزیر صحت سے ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ صحت مصطفی کمال نے جنیوا میں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر چین کے وزیرِ صحت سے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرِ صحت نے حالیہ بحران کے دوران پاکستان کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا۔۔۔
وزیرِ صحت مصطفی کمال نے جنیوا میں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر چین کے وزیرِ صحت سے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرِ صحت نے حالیہ بحران کے دوران پاکستان کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو سراہا۔