ایف بی آر دفاتر 23 اور 24 مئی کو کھلے رہیں گے

ایف بی آر دفاتر 23  اور 24 مئی کو کھلے رہیں گے

اسلام آباد (اے پی پی)ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دفاتر (ایل ٹی اوز)درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آرٹی اوز)ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے۔۔۔

ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے  ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دفاتر (ایل ٹی اوز)درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آرٹی اوز)ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے منگل کو جاری  بیان کے مطابق یہ دفاتر 23 اور 24 مئی 2026 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لئے معمول کے مطابق کام کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں