جین مندرکے قریب کالج کی چھت گرگئی،5مزدور زخمی

 جین مندرکے قریب کالج کی  چھت گرگئی،5مزدور زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جین مندرکے قریب کالج کی چھت گرگئی،ریسکیوحکام کے مطابق مزدور کالج میں مرمت کا کام کر رہے تھے کہ اچانک چھت گر گئی جس سے مزدور ملبے تلے دب گئے، 5 زخمی مزدوروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جین مندرکے قریب کالج کی چھت گرگئی،ریسکیوحکام کے مطابق مزدور کالج میں مرمت کا کام کر رہے تھے کہ اچانک چھت گر گئی جس سے مزدور ملبے تلے دب گئے، 5 زخمی مزدوروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں