بہاولپور،کھیتوں میں بکریاں جانے پر خاتون کا گھر نذرآتش

 بہاولپور،کھیتوں میں بکریاں  جانے پر خاتون کا گھر نذرآتش

بہاولپور(این این آئی،آئی این پی )بہاولپور کے علاقے یزمان میں کھیتوں میں بکریاں جانے پر خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا کر گھر نذر آتش کر دیا گیا۔

مزید دو گھر بھی آگ کی لپیٹ میں گئے ، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ  گھروں میں رکھے پیسے اور زیورات بھی جل گئے جبکہ ملز م 30 بکریاں بھی ساتھ لے گئے ۔متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں