پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  مارخور کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن منایا گیا۔

 پاکستان کا قومی جانور مارخور گلگت بلتستان، چترال، وادی کیلاش، ہنزہ اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے ۔قدرتی وسائل کے تحفظ کے بین الاقوامی ادارے (آئی یو سی این) کے مطابق مارخور کا شمار ایسے جانوروں میں ہوتا ہے جن کو معدومیت کے خطرات لاحق ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں