پا ؤں کی سرجری، حالت بہتر

پا ؤں کی سرجری، حالت بہتر

راولپنڈی (خصوصی نیوز رپورٹر)سابق وزیر داخلہ، وزیر پٹرولیم اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی چودھری نثار علی خان کی اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں کامیاب سرجری ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق آ پریشن کے بعد وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کچھ عرصہ پہلے انکا پاؤں فریکچر ہو گیا تھا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں سرجری کا مشورہ دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان اب کافی بہتر اور چلنے پھرنے کے قابل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں