تنویر احمد ملک ایس پی رائیٹ مینجمنٹ سرگودھا ریجن تعینات

تنویر احمد ملک ایس پی رائیٹ  مینجمنٹ سرگودھا ریجن تعینات

لاہور ( کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کا تبادلہ کر دیا ۔تنویر احمد ملک کو ایس پی رائیٹ مینجمنٹ سرگودھا ریجن تعینات کر دیا گیا ۔آئی جی پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کا تبادلہ کر دیا ۔تنویر احمد ملک کو ایس پی رائیٹ مینجمنٹ سرگودھا ریجن تعینات کر دیا گیا ۔آئی جی پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں