گلگت بلتستان :انتخابی مہم رات 12 بجے ختم

گلگت بلتستان :انتخابی  مہم رات 12 بجے ختم

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں کل(7 جون کو) ہونے والے عام انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم رات 12 بجے ختم ہو گئی۔

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف ،خواجہ سعد رفیق ، پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری ، آصفہ بھٹو زر داری ، پی ٹی آئی ، استحکام پاکستان ،مسلم لیگ (ق) کی جانب سے بھرپور انتخابی مہم چلائی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں