پشاور:پولیس سٹیشن بڈھ بیر پر دستی بم سے حملہ ،ایک اہلکارزخمی

پشاور:پولیس سٹیشن بڈھ بیر پر  دستی بم سے حملہ ،ایک اہلکارزخمی

پشاور(دنیا نیوز)پولیس سٹیشن بڈھ بیر پر نامعلوم شدت پسندوں نے ہینڈ گرنیڈ حملہ کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا۔۔۔

 زخمی اہلکار کو فوری طبی امداد فراہم کر دی گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔پولیس حکام نے بتایا علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے ، ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں