موٹروے پولیس کے پاس آگ بجھانے کے آلات نہ تھے ،عینی شاہدین

موٹروے پولیس کے پاس آگ بجھانے کے آلات نہ تھے ،عینی شاہدین

مری(مائندہ دنیا)عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد مری ایکسپریس وے پر موجود موٹروے پولیس کے پاس ابتدائی آگ بجھانے کے آلات کی عدم دستیابی اور یوٹرن بند ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد مری ایکسپریس وے پر موجود موٹر وے پولیس کے پاس ابتدائی آگ بجھانے کے آلات کی عدم دستیابی اور یوٹرن بند ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی حادثے کے عینی شاہدین، زخمیوں اور امدادی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں