اس سے بہتر بجٹ نہیں آسکتا تھا

 اس سے بہتر بجٹ نہیں آسکتا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے اس وقت خطے میں جو حالات ہیں اس سے بہتر بجٹ نہیں آسکتا تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تنخواہ دار طبقے ، ایکسپورٹرز کو ریلیف دیا ہے ، جہاں جہاں ممکن تھا وہاں ریلیف دیا گیا ہے ۔پیپلزپارٹی کی صرف ایک ہی تجویز تھی کہ عام آدمی کو ریلیف دیا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں