صدر مملکت نے پی آئی اے کنورژن بل کی منظوری دیدی

 صدر مملکت نے پی آئی اے  کنورژن بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل)بل 2026 کی منظوری دے دی۔

بل کی منظوری سے پی آئی اے سی ایل کی نجکاری کی تکمیل کے لئے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے ،یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026 اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026ء کو منظور کیا گیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں