وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کیلئے 16 ارب 39کروڑ سے زائد رکھنے کی تجویز
اسلام آباد (وقائع نگار)وفاقی حکومت نے وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کیلئے 16ارب 39 کروڑ 47لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں زیادہ تر رقم سول ورکس کیلئے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔
وفاقی حکومت نے وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کیلئے 16ارب 39 کروڑ 47لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں زیادہ تر رقم سول ورکس کیلئے مختص کرنے کی تجویز ہے ۔