سندھ کا بجٹ جھوٹ، دھوکا
کراچی (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے بجٹ کو جھوٹ، دھوکے، ناکامیوں اور خواب فروشی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکومت اپنی کارکردگی چھپانے کے لیے اعداد و شمار اور نعروں کا سہارا لے رہی ہے جبکہ سندھ کے عوام مزید دھوکہ کھانے کے لیے تیار نہیں۔