9 مئی مغلپورہ جلاؤ گھیراؤ کیس ،ٹرائل مکمل ،فیصلہ محفوظ

9 مئی مغلپورہ جلاؤ گھیراؤ کیس ،ٹرائل مکمل ،فیصلہ محفوظ

یاسمین راشداوردیگر ملزموں کیخلاف ٹرائل میں 37گواہوں کے بیانات قلمبند انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل کل 20جون کو فیصلہ سنائیں گے

لاہور(کورٹ رپورٹر)کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری ودیگرملزموں کیخلاف 9 مئی مغلپورہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہوگیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت کل 20 جون کو کیس کا فیصلہ سنائے گی، وکیل رانا مدثر عمر نے دلائل مکمل کر لئے ،مقدمے میں 37 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں