پی ٹی آئی حکومت ، کارکردگی مایوس کن

پی ٹی آئی حکومت ، کارکردگی مایوس کن

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی 14سالہ کارکردگی مایوس کن ہے ۔

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورت حال پر تشویش ہے ۔پبی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے بعد کشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر ے گی ۔ آنے والا دور پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو کی کامیابی کی نوید لیکر آئے گا۔صوبائی بجٹ پر مشاورت کی گئی نہ رابطہ ۔صوبے کے حکمران بجٹ میں عوام کو ریلیف د یں تو خوشی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں