پختونخوا میں جمعہ کو ورک فرام ہوم ختم،تمام سرکاری ملازمین دفاتر حاضر ہونگے

پختونخوا میں جمعہ کو ورک فرام ہوم ختم،تمام  سرکاری ملازمین دفاتر حاضر ہونگے

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ۔۔۔

یکم جولائی سے اس فیصلے پر باقاعدہ عمل درآمد شروع کر دیا جائیگا۔جاری اعلامیہ کے مطابق جمعہ اب باقاعدہ سرکاری ورکنگ ڈے ہوگا اور تمام سرکاری ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں