عامر جان کی نیوٹیک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیپوٹیشن میں توسیع منظور

 عامر جان کی نیوٹیک میں بطور ایگزیکٹو  ڈائریکٹر ڈیپوٹیشن میں توسیع منظور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے افسر محمد عامر جان کی نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔

عامر جان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر ہیں اور نیوٹیک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اپنی خدمات جاری رکھیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں