سب میرین کیبل میں فنی خرابی دور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

سب میرین کیبل میں فنی خرابی دور  ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم میں پیدا ہونے والی فنی خرابی مکمل طور پر دور کر دی گئی ہے ۔

سب میرین کیبل اب مکمل طور پر فعال ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں