4 ڈی ایس پیز کے تبادلے
لا ہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم نے 4 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے۔
احسان ظفر کو ڈی ایس پی کھاریاں تعینات کر دیا ۔ڈی ایس پی کھاریاں شاہد محمود کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم،ممتاز احمد کو ڈی ایس پی لالہ موسیٰ اوراختر محمود کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز گجرات تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments