ہم پاکستان کا پرچم نہیں چھوڑیں گے
کوئٹہ ( آئی این پی )وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ واشک میں پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کو کس بلوچ روایات کے تحت قتل کیا گیا؟ یہ عمل بلوچستان کی روایات اور رواداری کے بالکل خلاف ہے۔۔۔
دہشت گرد جتنے مرضی حملے کرلیں، ہم پاکستان کا پرچم نہیں چھوڑیں گے ،شہید سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن نے بلوچستان اور پاکستان کے خلاف نئی سازش شروع کر رکھی ہے ، مگر ہم سب مل کر ان شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments