نواز شریف دورہ قطر سے واپسی پر چھانگلہ گلی پہنچ گئے
مری(نمائندہ دنیا،این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ نجی دورہ قطر مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچے۔۔۔
جہاں سے وہ براستہ مری ایکسپریس وے چھانگلہ گلی پہنچ گئے ،ذرائع کے مطابق نوازشریف پیر کی صبح چھانگلہ گلی سے اسلام آباد گئے تھے ، جہاں سے وہ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ قطر روانہ ہوئے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments