شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا افسوسناک :عظمیٰ بخاری

 شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ سے  جوڑنا افسوسناک :عظمیٰ بخاری

لاہور(اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 جو فوجی جوان روز ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کے نذرانے دیکر اپنے ماں باپ اور ملک کو سرخرو کر رہے ہیں،انکی قربانیوں کو پیسوں میں تولنا بہت تکلیف دہ ہے ۔ بیان میں عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ اپنے بیٹوں کو ڈبل تنخواہ پر بارڈرز پر بھیج  کر دکھائیں ۔انہوں نے کہا کہ اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے ، کیہ لبھنی اے وچ بازار کڑے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...