اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم کی ایران  کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔۔۔

 اسرائیلی وزیراعظم  نے کہا کہ ہم پر حملہ ہوا تو پوری قوت سے ایران پر حملہ کریں گے ، یہ نہ سوچا جائے کہ ہم پر حملہ ہوا تو ہم خاموش رہیں گے ، وہ دن گئے جب ہم پر حملے ہوتے تھے اور ہم فیصلہ کُن جواب نہیں دیتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...