منی لانڈرنگ کیس،پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

منی لانڈرنگ کیس،پرویزالٰہی کی ایک  روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپیشل سینٹرل کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور انکے بیٹے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی اور انکی بریت پر وکلا سے 15 ستمبر کو دلائل طلب کر لئے۔

سپیشل سینٹرل کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور انکے بیٹے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی اور انکی بریت پر وکلا سے 15 ستمبر کو دلائل طلب کر لئے۔ ایف آئی اے لاہور نے مقدمے کا چالان جمع کروا رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...