بلاول بھٹو کے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

 بلاول بھٹو کے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا۔

 بلاول انتخابی مہم کے سلسلے میں کل ڈڈیال 19 جولائی کو کوٹلی ،21 جولائی کو نکیال ، 22 جولائی کو میرپور ، 24 جولائی کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، انتخابی مہم کے دیگر جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...